خط پیکانی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک قسم کا پرانا خط یا تحریر جو زر تشتیوں کے زمانے سے پہلے کا ہے یہ تکونے قلم سے لکھا جاتا تھا، خط میخی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک قسم کا پرانا خط یا تحریر جو زر تشتیوں کے زمانے سے پہلے کا ہے یہ تکونے قلم سے لکھا جاتا تھا، خط میخی۔